22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈی جی
خان میں (مرحوم ) جسٹس حافظ ندیم اقبال ثاقب کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
Sat, 26 Feb , 2022
2 years ago
19
فروری 2022 ء کو تحصیل ڈی جی خان میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار کے اسلامی بھائیوں نے رہنما پی۔ٹی ۔آئی ایڈوکیٹ ملک اقبال ثاقب سے
ملاقات کی اور انکے بیٹے جسٹس حافظ ندیم اقبال ثاقب کی وفات پر تعزیت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا ، آخرت
کی تیاری کے لئے اوردعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع پاک میں شرکت کرنے کا ذہن دیا اورآخر میں حافظ ندیم (مرحوم )کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔