19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے زیر اہتمام
گوجرانوالہ ماسٹر سٹی سوسائٹی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ڈویلپرز، انویسٹرز اور
پراپرٹی ڈیلرز نے شرکت کی۔نگران مجلس عبد السمیع عطاری نے مساجد بنانے کی اہمیت
اور مساجد کا معاشرے میں کردار کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا جبکہ شرکا کو اپنی
زندگی میں ایک مسجد بنانے کا ذہن دیاجس پر شخصیات نے نیتیں بھی پیش کیں۔