پچھلے دنوں صوبائی ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے شخصیات نے  مہتمم دارالعلوم غوثیہ رضویہ ڈیرہ مراد جمالی و جماعت اہلسنت کے صوبائی رہنماء مولانا محمد اقبال قادری سے ملاقات کی ۔

دورانِ ملاقات دعوت اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی اور فلاحی خدمات کے حوالے سے گفتگو کی ۔انہوں نے دعوت اسلامی کی خدمات کو سراہا اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیااور ان کو دعوت اسلامی کا ماہ نامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔