21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 25 دسمبر2019
ء بروز بدھ کومجلس رابطہ کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےمختلف اداروں سے منسلک
افسران و اسٹاف اور سیاسی و سماجی شخصیات سے
ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور
قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز انہیں مکتبۃالمدینہ
کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں: کراچی ٭ صادق شیخ(سیاسی شخصیت) ٭ محمدسلیم قادری(سیاسی
شخصیت) ٭ عبدالرزاق باجوہ (سیاسی شخصیت) ٭ ڈیرہ مراد جمالی
علی اکبر مگسی (ایس ڈی پی او ضلع جعفر آباد) ٭ملک حماد اسلم (ڈپٹی سپرینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی) ٭ میر نذیر احمد عمرانی ( اسسٹنٹ سپرینڈنٹ جیل) ٭غلام سکندر
S.H.O)ڈیرہ مراد جمالی(۔