22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے صوبائی ذمہ دار نےڈیرہ مراد جمالی نصیر آباد
ڈویژن میں نئے آنے والے کمشنر محمد فتح خان خجک سے
ملاقات کرتے ہوئے انھیں مبارک باد پیش کی۔
بعدازاں
صوبائی ذمہ دار نے کمشنر کو دعوت اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی وفلاحی
خدمات اور شجر کاری مہم کے حوالے سے بریفنگ
دی۔ اس موقع پرشعبہ FGRF کے صوبائی ذمہ دار بھی شریک تھے۔