22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈیرہ اسماعیل
خان زون لکی مروت کابینہ مدنی مرکز فیضان مدینہ پنیالہ میں مدنی مشورہ
Mon, 7 Dec , 2020
3 years ago
دعوت اسلامی کی
مجلس ائمہ مساجد کے تحت 06دسمبر2020ء بروز اتوار ڈیرہ اسماعیل خان
زون لکی مروت کابینہ مدنی مرکز فیضان مدینہ پنیالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لکی
مروت کابینہ کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔
فضل الرحمان عطاری
رکن زون اور نگران کابینہ عبدالقیوم عطارینے وقت کی پابندی کے حوالے سے شرکا کی
تربیت کی اور مختلف مدنی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جن کی تفصیلات درج ذیل
ہے:
اپنی اپنی مساجد
میں مدرسۃ المدینہ کا نظام مضبوط کرنے، اپنے ہر ہر مقتدی کو مدنی قافلے کا مسافر
بنانے، ہر ہر مسجد میں 12 دینی کاموں کا نفاذ اور ہر مقتدی سے رابطے میں رہنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:فضل الرحمان
عطاری رکن زون)