19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس عبدالسمیع عطاری نے ڈیرہ اسماعیل خان زون کا مدنی مشورہ کیا جس میں مین سٹی میں مساجد کے قیام،
بائی پاس، سوسائٹیز اور نیو لاری اڈا پر مساجد بنانے کے بارے میں مدنی پھول بیان
کئے اس مدنی مشورے میں نگران زون بشیر عطاری نے بھی شرکت کی ۔
دوسری جانب رکن شوری سید لقمان عطاری نے خدام
المساجد ایڈمن مجلس کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں آپ نے کراچی کے اہم ایریاز میں
خدام المساجد آفس کھولنے کے حوالے سے مدنی
پھول دیئے۔