20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت ذمہ داران نے ڈیرہ الٰہ یار زون
میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیابھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے جلوسِ میلاد میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ذیشان
احمد( PAٹو کمشنر سبی ڈویژن) ٭عبدالجبار جتک (آفس اسسٹنٹ ) ٭حضور بخش(آپریٹر)