8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ کے تحت ڈیرہ غازی خان میں عاشق خان گوپانگ کی اہلیہ اورعامر طلال(ایم این اے) کی والدہ کی قل خانی کے
سلسلے میں ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس میں ذمّہ دارنِ دعوتِ اسلامی اور اہلِ علاقہ سمیت عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔مبلغ
دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	