19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد
کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے لاڑ ویلج ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک مسجد کےامام صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کیں جسے سن کر وہ دعوت اسلامی کی
خدمات سے بہت متاثر ہوئےاور اپنی 8مرلے کی مسجد اور 10مرلے مدرسے کی جگہ کو دعوتِ
اسلامی کے زیرِ انتظام دے دیا۔