دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 18 دسمبر بروز بدھ کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ڈیرہ غازی خان میں مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پرریجن مالیات ذمہ دار نےزون مالیات، کابینہ مالیات، ریجن سپر وائزر، زون سپر وائزراور کابینہ اکاؤنٹنٹ کا مدنی مشورہ فرمایا  جس میں پیشگی و کارکردگی جدول کا جائزہ لیا گیا۔ مدنی مشورے میں اسلامی بھائیوں کو مدنی کاموں کے دوران درپیش مسائل کا ممکنہ حل اورمفید مشوروں اور اصلاحات کا تبادلہ بھی ہوا۔ (غلام الیاس عطاری،سہروردی زون مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)