دعوت اسلامی کی مجلس فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 09دسمبر 2020 بروز بدھ ڈیرہ غازی خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈیرہ غازی خان زون و کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مبلغ دعوت اسلامی قاری محمد اشرف عطاری نگران زون ڈیرہ غازی خان نے ڈی جی خان کے بجٹ پر نگران کابینہ اور مالیات کے ساتھ مدنی مشور ہ کیا جس میں بجٹ پر بریفنگ ہیڈ وائز پیش کی گئی اور آئیندہ کی پلاننگ و اہداف بجٹ پر کلام کیا گیا۔(رپورٹ:احمد رضا عطاری،رکن زون فنانس ڈیپارٹمنٹ)