دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ڈیرہ غازی خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران ریجن ملتان شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ سید فضیل رضا عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)