19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ڈیرہ الہٰ یار میں زاہد مشرف (سیاسی شخصیت) کے بھتیجے اور انجینئر شاہد مشرف(S.D.O.&.R)کے بیٹے کے انتقال پر ان گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت
کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے ایصالِ ثواب کے لئےفاتحہ خوانی بھی کی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)