24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات (دعوت
اسلامی) کے ذمہ دار نے بلوچستان ڈیرہ بگٹی میں ایس پی ڈیرہ بگٹی عطاء الرحمٰن
ترین سے ملاقات کی ۔
دوران ملاقات انہیں دعوت اسلامی کا تعارف کروایا
اور فلاحی شعبہ FGRF کی جانب سے حالیہ سیلاب سے متأثر افراد کی
فلاحی خدمات کے بارے میں بریفنگ دی جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کی خدمات کو خوب
سراہا ۔ (رپورٹ : محمد شعیب عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈیرہ
بگٹی بلوچستان / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)