22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں ڈیرہ الہ یار میں ریٹائرڈ ڈپٹی
کمشنر قبائلی رہنما میر نصراللہ رند کی ہمشیرہ ، میر عارف رند کی پھوپھواور ریجنل
ہیڈ آفس نیشنل بینک کوئٹہ کے آفیسر میر شاہد رند کی والدہ کا انتقال ہوگیاجس پردعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان ریجن کے ذمہ داران نے اُن سےتعزیت کی
اورفاتحہ خوانی کااہتمام کیا۔
اس کےعلاوہ ذمہ داراسلامی بھائیوں نےوہاں
موجوداسلامی بھائیوں کونیکی کی دعوت پیش کرتےہوئےدعوتِ اسلامی کےہفتہ وارسنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی قافلوں میں سفرکرنے کی دعوت دی جس پراسلامی
بھائیوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
اس موقع پرڈسٹرکٹ جعفر آباد کے ذمہ دار مجیب
الرحمٰن عطاری سمیت دیگرذمہ داران بھی موجودتھے۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)