20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے صوبہ بلوچستان کے ذمہ دار شاہ حسین
عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں ڈیرہ اللہ یار بلوچستان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسپیشل پرسنز اور ان کے سرپرستوں
سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وارسنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
بعدازاں
اسپیشل پرسنز نے اپنے سرپرستوں سمیت اس اجتماعِ پاک میں شرکت کی جس میں مبلغِ
دعوتِ اسلامی نے اشاروں کی زبان میں اسپیشل پرسنز کی دینی اور اخلاقی اعتبار سے
تربیت کی۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی
عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)