20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کےصوبائی ذمہ دار کا ڈیرہ اللہ یار بلوچستان مکا دورہ
Mon, 17 Jan , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے صوبہ
بلوچستان کے ذمہ دار شاہ حسین عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں ڈیرہ اللہ یار بلوچستان کا دورہ کیا۔
اس دوران ذمہ دار اسلامی بھائی نے وہاں موجود اسپیشل پرسنز سمیت ان کے سرپرستوں سے ملاقات کی
اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت منعقد ہونے
والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)