25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج
کےزیرِاہتمام مدنی مرکزفیضانِ مدینہ ڈیرہ اللہ یارمیں مدنی مشورہ ہواجس میں ڈیرہ اللہ یارزون کے بستہ ذمہ داران نےشرکت کی۔
نگرانِ
شعبہ مولانا انور رضا عطاری نےاسلامی بھائیوں کی تربیت کرتےہوئے شعبہ کی ترقی کے
حوالے سے مختلف امورپرگفتگوکی۔اس کےعلاوہ دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں
بھرپوراندازسے حصہ لینےکاذہن دیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)