21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مدنی عطیات بکس کے تحت گزشتہ
دنوں ڈیرہ اللہیار بلوچستان میں ایک دن کا مدنی عطیات بکس
اجتماع ہوا۔ مدنی مشورے میں مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس کورسز کے نگران
نے شرکا کی تربیت کی۔