19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ڈیرہ
الہ یار میں ملک ساجد خان (سیاسی و سماجی شخصیت )، سردار نور احمد اور مالک شہزاد
سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔