18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے وفد کی ڈپٹی ڈائریکٹر
CPEC حویلیاں تاتھاکوٹ سیکشن محمد نواز سے ملاقات ہوئی جس دوران وفد
نے انہیں شعبہ خدام
المساجد والمدارس سمیت دیگر شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔
اس کے علاوہ ذمہ داران نے مختلف اہم امور پر گفتگو کی جس پر ڈپٹی ڈائریکٹر نے دعوتِ اسلامی کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی
کروائی۔(رپورٹ:شعبہ خدام المساجد
والمدارس، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)