24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
محمد سفیان عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات
گجرانوالہ ڈویژن ذمہ دار نے 15جنوری2024ءکو سیالکوٹ میں ڈپٹی
کمشنر ذوالقرنین ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اسد کاظمی،اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور،ڈسٹرکٹ
آفیسر ٹیکس اینڈ ایکسائیز دانیال ،ڈی پی او حسن اقبال،پی آر او ڈی پی او انسپکٹر
نعمان بٹر،ڈی ایس پی ہیڈکوائٹر رانا جمیل،ڈی ایس پی پٹرولنگ عرفان الحق سلہریاں،کرنل
جواد احمد،انچارچ خدمت مرکز محمد شہباز اورسب انسپکٹر سہیل احمد سمیت دیگر اعلی عہدیداران سے ملاقات کی اور
انہیں دعوت اسلامی کے تحت مختلف شعبہ جات
کے ذریعے دنیا بھر میں ہونے والی دینی اور فلاحی خدمات سے آگاہ کرتے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کرنے اور فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ: شہزاد عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات پنجاب
آفس،کانٹینٹ:شعیب احمد )