24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈپٹی کمشنر سرگودھا ندیم
ناصر مجوکہ کی زیرِ صدارت میٹنگ میں ذمہ داران کی شرکت
Fri, 30 Sep , 2022
2 years ago
ربیع النور شریف کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن(
ر) ندیم ناصر مجوکہ کی زیرِ صدارت ایک
میٹنگ منعقد کی گئی جس میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران سمیت شعبہ رابطہ برائے
شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس موقع
پر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے میٹنگ میں
شریک افسران کو ربیع النور شریف کےحوالے سے اپنی تجاویز و مسائل
سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)