یکم  دسمبر 2022ء کو لودہراں میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات ملتان ڈویژن کےذمہ دارکی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل فرازاحمداعوان سےان کے آفس میں ملاقات کی۔

اس دوران ذمہ داران نے دعوت اسلامی کےتحت سیلاب متاثرین کےحوالےسےریلیف کاموں پرانہیں بریف کیااور امدادی کیمپ پروزٹ کی دعوت جوانہوں نےقبول کی۔ ہاتھوں ہاتھ ساتھ آکرامدادی کیمپ کاوزٹ کیا۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے ذمہ داران کی حوصلہ افزائی کی اور دعوتِ اسلامی کی کوششوں کوسراہا۔(رپورٹ: ڈسٹرکٹ لودہراں ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)