22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نےسیالکوٹ
زون میں ڈپٹی کمشنر فنانس فاروق صادق، اسسٹنٹ کمشنر مرتضی ہاشمی اور ایم ایل اے مذہبی
وزیر کشمیر صاحبزادہ حامد رضا سےملاقات کی۔
اس موقع پرذمہ داراسلامی بھائیوں نےانہیں دعوتِ
اسلامی کی عالمی سطح پرہونےوالی دینی وفلاحی خدمات بتاتےہوئےمدنی مرکزفیضانِ مدینہ
کاوزٹ کرنے کی دعوت دی۔
بعدازاں
ان اسلامی بھائیوں کودعوتِ اسلامی کےشعبےمکتبۃالمدینہ سےشائع ہونےوالی کتاب ’’نماز
کاطریقہ ‘‘تحفےمیں دیاگیا۔(رپورٹ:رابطہ برائے شخصیات،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)