25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے شعبہ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کےتحت 2ستمبر2021ءبروزجمعرات پتوکی میں مجلس سیکیورٹی کا مدنی مشورہ ہوا۔اس مشورے میں 4 ستمبر 2021ءکوپیراگون اسکول نزد
ریلوے پھاٹک پتوکی میں ہونے والے اجتماعی مدنی مذاکرے کے حوالے سے اہم نکات پر بات
ہوئی جس میں شعبہ سیکورٹی
ڈیپارٹمنٹ کو انتظامات کی ذمہ داری دی گئی۔(رپوٹ: علی ریاض عطاری مجلس سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)