9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ اوقات الصلوۃ کا مدنی مشورہ، مختلف امور زیرِ
غور آئے
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 12 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							پچھلے دنوں عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں قائم اسلامک ریسرچ سینٹر (المدینۃ العلمیہ)میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں شعبہ اوقات الصلوۃ کے نگران مولانا وسیم عطاری، ناظم المدینۃ
العلمیہ مولانا آصف خان عطاری مدنی اور متعلقہ شعبے کے دیگر اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے
رکن حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری نے شعبے کے کام (توقیت کے کتب، توضیح و توقیت کے حوالے سے رہنمائی،
توقیت کورسز، گھڑیو کے کام کے حوالے) کے
حوالے سےبات چیت کی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	