19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ
معانت برائے اسلامی بہنیں کراچی ریجن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 25 Jun , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 23 جون 2021ء کو عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کراچی ریجن کے ذمہ دار، اراکین زون اوراسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج پاکستان ذمہ دارحاجی جنید
عطاری مدنی نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے اسلامی بہنوں کے مدنی
مراکز قائم کرنے، ان کے دینی کاموں میں معاونت کرنےاور اس شعبے میں مزید بہتری
لانے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کیا اور شرکا کو ہر کابینہ میں اسلامی بہنوں کے
لئے شعبہ روحانی علاج کا کم از کم ایک یومیہ بستہ لگانے اور اس کے جگہ تلاش کرنے
کا ذہن دیا۔