18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ناروال میں شعبہ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیرِ نگرانی
مد نی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن زون،سپروائزر اور ڈونیشن کاونٹرز ذمہ
داران نے شرکت کی۔
اس موقع پر لاہور
ریجن ذمہ دارمحمد شکیل عطاری نے تربیت کرتے ہوئے شعبہ کے نظام میں بہتری لانے اور اخلاقیات
کے حوالے سے ذہن سازی کی۔
اس کے علاوہ ریجن
ذمہ دار نے ڈونیشن کاونٹرز کا وزٹ بھی کیا اور شعبےکی بہتری اور ترقی کے حوالے سے
مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ: رکن جنوبی لاہور غلام جیلانی عطاری ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)