گزشتہ  دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت صوبائی ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے شخصیات نے ڈویژن نگران حاجی غلام حیدر عطاری، ضلعی نگران محمد اسحاق عطاری کے ہمراہ دُر محمد سیلاچی (اسسٹنٹ ڈویژنل ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن ، اینٹی نارکو ٹیکس آفیسر) کے والد مرحوم میر محمد سیلاچی کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس دوران مختلف شخصیات سے بھی موجود تھیں۔