19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
قرآنُ
و سنّت کی تعلیمات عام کرنے والی عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام بستی اسلام آباد بصیر پور تحصیل
دیپالپور پنجاب پاکستان میں قائم جامع مسجد بلال میں 7 دن پر مشتمل فیضانِ نماز کورس کا آغاز کردیا گیا۔
5
فروری 2023ء کو ہونے والی نشست میں معلم مدنی کورسز محمد شاہد
عطاری نے شرکائے کورس کو قرآنِ پاک صحیح پڑھنےکے لئے مدنی قاعدہ پڑھایا اور نماز کے اذکار پڑھائے۔ بعدازں اسلامی
بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں درس دینے کا ذہن دیا اور خوب محنت کے ساتھ کورس مکمل کرنے کی ترغیب
دلائی۔ (رپورٹ:محمداحمدسیالوی
عطاری ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)