20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت 24 اکتوبر2019ء کو ڈیرہ
الہ یار زون میں قبائلی شخصیت سردار سلیم خان سیلاچی کے بھتیجے کے ایصالِ ثواب
مدنی حلقہ ہوا جس میں مختلف شخصیات اور
اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور قافلے
میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔حلقے میں شرکت کرنے والے چند شخصیات کے نام یہ ہے:
میر سالار خان سیلاچی (ڈپٹی سیکرٹری اسپورٹس) ، میر اکبر خان سیلاچی (ڈپٹی
سیکرٹری اسپورٹس) ، میر اقبال سیلاچی (ریٹائرڈ ایس ڈی او واپڈا)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)