19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت
ِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کےذمّہ داران نے ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ میں حاجی مجیب الرحمن قریشی، حاجی شفیق
اورصاحبزادہ محمد ارشد فاروق (DG
فاٹا ڈولپمنٹ اتھارٹی)سے ملاقات کی۔ ذمّہ داران نے انہیں مجلس خدام المساجد کا
تعارف پیش کیااور ایڈمن مجلس میں شمولیت کی دعوت دی جس پر انہوں نے ہاتھوں ہاتھ اس
دعوت کو قبول کیا۔