دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے ڈیرہ الہ یار زون میں ضمیر خان جمالی (اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ضلع سبی) اور حاجی احمد خان خجک (سابقA.D.C) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں کے بارے میں تعارف پیش کیا اور ہفتہ واراجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔علاوہ ازیں تحصیل دار کے صاحبزادے اور جیل کے دیگر اسٹاف نے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت بھی کی۔