20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 28اکتوبر 2019ءکوڈیرہ الٰہ یار زون میں سیاسی و سماجی
شخصیت میر محمد جان مری مرحوم کےلئے ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس میں قبائلی سیاسی و
سماجی شخصیات اور سرکاری افسران نے شرکت
کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے
لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔اجتماع میں شرکت کرنے والے شخصیات کے نام یہ ہیں: سلیم الدین
شاہوانی، ملک ایوب سولنگی، میر امیر جان مری، عابد خان، ریاض ندیم نیازی، میر سلیم
گشکوری، ملک اکرم بنگلزئ، صوفی سلیمان نقشبندی، سید حیدر شاہ کاظمی۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)