20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ڈیرہ الہ یار زون میں مختلف شخصیات سے
ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا اور عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: سردار عظیم
(چیف
آفیسر میونسپل کمیٹی)، فاروق فیض لہڑی (D.P.O
سبی)،
حیدر ہاڑا ( جاگیردار)، سلیم بنگلزئی۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)