21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ فیصل آباد تحصیل
جڑانوالہ میں ڈیف اسلامی کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں
مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔
دوورانِ حلقہ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو پابندی کے
ساتھ روزانہ قراٰنِ کریم کی زیارت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہا رکیا۔بعدازاں ڈیف اسلامی بھائیوں نے قراٰنِ پاک کی زیارت بھی کی۔ (رپورٹ: محمد ارسلان عطاری ڈیف ذمہ دار ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)