23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت پی
اے ٹو ، ڈی سی عبدالغنی اور پی اے ٹو ، اے ڈی سی ٹو نیاز علی سے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ملاقات کی
۔
دوران ملاقات دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا
تعارف کروایا اور دعوت اسلامی کی مختلف دینی خدمات کے بارے میں بتاتے ہوئے مدنی مرکز فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن وزٹ کرنے کی
دعوت پیش کی ۔( کانٹینٹ: محمد
مصطفی انیس انصاری)