22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں شعبہ رابطہ برائےشخصیات دعوتِ اسلامی
کےذمہ داران نےدینی کاموں کےسلسلےمیں ڈی آئی جی میرپور ڈویژن کشمیر چوہدری سجاد حسین
اور ایس ایس پی میرپورخاص کامران علی سےملاقات کی۔
اس دوران دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پرہونےوالی دینی
وفلاحی سرگرمیوں کےبارےمیں میٹنگ ہوئی۔
اس کےعلاوہ ڈی ایس پی طارق صابر حسین سےبھی ملاقات کاسلسلہ
رہاجس دوران انہیں نیکی کی دعوت دیتےہوئےدعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کاتعارف پیش کیا۔
بعدازاں شخصیات نےدعوتِ اسلامی کی کاوشوں
کوسراہتےہوئےاپنی نیک خواہشات کااظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائےشخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)