18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ
ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ(دعوتِ اسلامی)کے زیرِ نگرانی مدنی مرکزفیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں دینی
حلقے کا سلسلہ رہاجس میں نئے ،پُرانےڈونیشن کاونٹرز لگانے والے عاشقانِ رسول نے
شرکت کی۔
بعدازاں رکن
جنوبی لاہور زون غلام جیلانی عطاری نے ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے نظام اور اجارے کے
متعلق گفتگو کی ۔(رپورٹ: رکن جنوبی لاہور غلام جیلانی عطاری ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)