22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
3اکتوبر
2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ سیالکوٹ میں عرس اعلیٰ حضرت کے موقع پر ہونے والے
دستار فضیلت اجتماع میں ضلع سیالکوٹ کے تمام تھانوں کے آفیسر خرم اصغر کی شرکت
ہوئی۔
خرم
اصغر نے رکن شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری سے ملاقات کی اور فیضان آن لائن اکیڈمی کا
وزٹ کرواتے ہوئے اس شعبے کے ذریعے دنیا بھر میں ہونے والی تعلیمی سرگرمیوں کے بارے
میں بریفنگ دی۔