22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
برائےشخصیات کےتحت ڈسکہ سیالکوٹ زون میں ذمہ داراسلامی بھائیوں نے قائم مقام SHO
تھانہ سٹی ڈسکہ سب انسپکٹر عامر گجر ، سیکیورٹی انچاچ تھانہ سٹی ڈسکہ ریاض جٹ ، چیئرمین
بلدیہ ڈسکہ عاطف پاشا اور پسرور میں سی او ہیلتھ حافظ خالد سمیت غلام عباس گجر
کونسلرسےملاقات کی۔
ذمہ داران
نےاس موقع پرانہیں دعوتِ اسلامی کےدینی وفلاحی سرگرمیوں سےآگاہی فراہم
کرتےہوئےہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع اور مدنی مذاکرےمیں شرکت کرنےکی دعوت دی۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائےشخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)