20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے ڈسکہ میں شاہد نواز (D.S.P)،
شاہد وڑائچ (چیف آفیسر) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی
کا تعارف پیش کیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ذمّہ داران نے آفیسرز کو
ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)