22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات و شعبہ FGRFکے
زیر اہتمام ڈسکہ میںD.S.P آفس میں شجر کاری مہم کا سلسلہ ہوا۔ شجر
کاری میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری، D.S.P
میاں معظم نے پودے لگائے۔
بعد
ازاں رکن شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری نے تحصیل کونسل ڈسکہ میں چیف آفیسر شبیر وڑائچ
اور تحصیل فنانس میاں محمد علی کے ساتھ ملکر ان کے آفس میں شجر کاری کی۔