21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں پنجاب کے شہر ڈسکہ کے علاقے کوریکی میں قائم جامع مسجد فیضانِ عشقِ رسول ﷺ
میں سحری اجتماع ہوا جس میں نگرانِ ڈسکہ کابینہ حاجی عثمان طاہر عطاری سمیت دیگر ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
سحری
اجتماع میں باجماعت نمازِ تہجد ادا کی ، اسلامی بھائیوں نے پیر شریف کا روزہ رکھا اور
اسلامی بھائیوں نے نمازِ فجر کے لئے مسلمانوں
کوجگایا ۔
بعد
نمازِ فجر نگرانِ ڈسکہ کابینہ حاجی عثمان طاہر عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگا یا ۔(رپورٹ:
محمد عادل رضا عطاری،
کانٹینٹ: مصطفی انیس)