21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دارالمدینہ اسکولنگ سسٹم چشمہ کیمپس ضلع میانوالی
میں 5 فروری2020ء بروز بدھ کو ہونے والےایڈمیشن سیمینار کی تشہیرکے سلسلے میں میانوالی
میں مختلف افسران(میانوالی ڈپٹی
کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور اسسٹنٹ
کمشنر تحصیل پپلا ں) سے
ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کروایا گیا اور سیمینار میں شرکت کے لئے دعوت
نامہ پیش کیا۔