20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت28اکتوبر2019ء ابو البنتین
محمد حسان عطاری مدنی نے رکنِ شوریٰ حاجی رفیع العطاری کے ہمراہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اشرف خان سوہنا (سابق
صوبائی وزیر) سے ملاقات کیا اور
انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے
کی دعوت دی۔