21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے وکلاء کے ذمہ دار اسلامی بھائی کی دعوت پر D.S.P
شبیر احمد میمن ڈرائیونگ لائسنس برانچ کورنگی نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی کا دورہ کیا جہاں ذمہ داران نے
انہیں خوش آمدید کہا۔
D.S.Pصاحب
کو دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات پیش کیاگیا اور پریزنٹیشن دکھائی گئی۔آخر میں شبیر احمد میمن کو مکتبۃ المدینہ
کی کتابیں تحفے میں پیش کی گئیں۔(رپورٹ:
محمد صہیب یوسف عطاری، شعبہ رابطہ برائے وکلاء ملیر کابینہ )