20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت نیو سوسائٹی پاکستان چوک ڈی جی خان کی جامع مسجد کنزالایمان میں 63دن کا مدنی
تربیتی کورس جاری ہے۔ دورانِ کورس ریجن ذمّہ دار مجلس خدام المساجد نے شرکا کی تربیت کی اوردعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں فعال ہونےکے
ساتھ ساتھ مساجد کی تعمیرات میں حصّہ
ملانے کا ذہن دیا جبکہ ڈی جی خان میں ہی پراپرٹی ڈیلر،اسٹیٹ ایجنسی اور
گورنمنٹ ہاؤسنگ اسکیم کے مالکان اور اسٹاف
کے درمیان مدنی حلقہ ہوا ۔